کربلا غضب Oct 06, 2021 الویرا یاسمین علی زخم چوٹ میں رہا درد پہ ضرب رہیہر طرف ہی گھومتی قیامتیں سبب رہیمسافتِ حسینؑ ہے عروج پہ طلب رہیکربلا کے بعد بھی کربلا غضب رہی