بجلی کے سیزنل پیکیج سے رہائشی‘ کمرشل  صارفین فائدہ اٹھا سکیں گے: حماد اظہر 

Oct 06, 2021


اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بجلی کے سیزنل پیکج سے رہائشی اور کمرشل صارفین فائدہ اٹھا سکیں گے۔ پیکج سیزنل پیکج نومبر سے فروری تک ہوگا۔ پچھلے سال ان ہی مہینوں کی نسبت اضافی بجلی استعمال پر 5 سے 7 روپے فی یونٹ ڈسکاؤنٹ ملے گا۔

مزیدخبریں