حیدر علی انڈر پاس عمر شریف سے منسوب سندھ حکومت نے منظوری دیدی 

Oct 06, 2021

کراچی (این این آئی) ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کے ایم سی کونسل کی قرارداد کے ذریعے معروف فنکار عمر شریف کی فنی خدمات کے اعتراف میں شہید ملت روڈ پر تعمیر کئے گئے۔ حیدر علی انڈر پاس کو عمر شریف مرحوم سے منسوب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ 

مزیدخبریں