اساتذہ کی بدولت آپ معاشرے کے بہترین فرد قرار پاتے ہیں :سر حسن 

بھکھی (نمائندہ نوائے وقت) 5 نومبر دنیا بھر میں ٹیچر ڈے کے حوالہ سے منایا جاتا ہے جس طرح کسان قوم کیلئے اناج اگاتا ہے ایک میمار لوگوں کیلئے گھر تعمیر کرتا ہے اسی طرح ایک استاد جو ہے وہ قوم کے نوجوانوں اور مستقبل کے میماروں کو اس قابل بناتا ہے کہ آنیوالے وقت میں اپنے لئے اور اس ملک وقوم کیلئے کچھ کرسکیں ان خیالات کا اظہار الائیڈسکول فیروز وٹواں کیمپس کے پرنسپل سر حسن نے ٹیچر ڈے کے حوالہ سے تقریب میں سٹوڈنٹ سے خطاب کرتے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی بدولت آپ معاشرے کے بہترین فرد قرار پاتے ہیں استاد شاگرد کا روحانی باپ ہوتا ہے اس موقع پر بچوں کے والدین کے علاوہ سٹوڈنٹس کی کثیر تعد بھی موجود تھی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...