وہاڑی (نامہ نگار) "سلام ٹیچرز ڈے" کے موقع پر سٹی آف ایجوکیشن کا درجہ رکھنے والے ضلع وہاڑی میں استاد کی عظمت کو نظر انداز کرتے ہوئے سرکاری سطح پرکسی بھی تقریب کا انعقاد نہ کیا گیا۔ صرف سوشل میڈیا واٹس ایپ ،فیس بک ،ٹویٹر اور انسٹا گرام پر استاد کی عظمت کے گن گائے گئے۔