اسلام آباد (وقائع نگار) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے اپنے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دلوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں مختلف شہروں میں دائر مقدمات کو غیرقانونی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔
جاوید لطیف کے خلاف مقدمات کالعدم قرار دلوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
Oct 06, 2022