مختلف دریاں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمدواخراج کے اعدادوشمار جاری

Oct 06, 2022


اسلام آباد(خبرنگار)واپڈانے مختلف دریاں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمدواخراج کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیںبدھ کو جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق دریائیسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 57 ہزار200کیوسک اور اخراج 85 ہزارکیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد17ہزار500کیوسک اور اخراج17 ہزار500 کیوسک، خیرآباد پل پرپانی کی آمد77ہزار700کیوسک، اخراج 77 ہزار 700 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد10ہزار600کیوسک اور اخراج 26 ہزارکیوسک،دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد18ہزار300کیوسک اور اخراج4ہزار کیوسک ہیتربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1545.17 فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.550 ملین ایکڑ فٹ ہے منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1187.10 فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.567 ملین ایکڑ فٹ ہے چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح645.90 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.150 ملین ایکڑ فٹ ہے

مزیدخبریں