فیروز والہ :125بجلی چور پکڑے گئے 


فیروزوالہ( نامہ نگار )لیسکو سب ڈویژن لاہور شیخوپورہ روڈ کے ایس ڈی او محمد علی اور ایس ڈی او لیسکو سب ڈویڑن برج اٹاری فرحان اسلم نے ٹیموں کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپے مار کر بجلی چوروں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرکے125 بجلی چوروں کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ۔ قبضہ سے غیر قانونی میٹر ‘تاریں اور دیگر آلات قبضہ میں لے لئے ۔ امتیاز احمد، شوکت علی، محمد رمضان، عبدالستار محمد اسلم ،اشرف، ثناء اللہ، توفیق، اور ریاض وغیرہ کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...