لاہور (نیوز رپورٹر،خبرنگار)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 57 ہزار200کیوسک اور اخرج 85 ہزارکیوسک، کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 17ہزار 500 کیوسک اور اخراج17 ہزار500 کیوسک، خیرآباد پل آمد77ہزار700کیوسک، اخراج 77 ہزار 700 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد10ہزار600کیوسک اور اخراج 26 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد 18 ہزار 300 کیوسک اور اخراج4ہزار کیوسک۔ بیراجوں میں جناح آمد88ہزار400کیوسک اور اخراج 80 ہزار 400 کیوسک، چشمہ 1 لاکھ 20 ہزار 900 کیوسک اوراخراج91ہزارکیوسک، تونسہ آمد 85 ہزار700کیوسک اور اخراج60 ہزار 900 کیوسک، گدو آمد58ہزارکیوسک اور اخراج 46 ہزار700کیوسک، سکھر آمد45ہزار900کیوسک اور اخراج 33 ہزار 800 کیوسک کوٹری آمد95ہزار200کیوسک اور اخراج 66 ہزار100کیوسک، تریموںآمد21ہزار 800کیوسک، اور اخراج 4 ہزارکیوسک رہا۔، پنجند آمد16ہزار 800کیوسک، اور اخراج 3 ہزار100کیوسک تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1545.17 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.550 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1187.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.567 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح645.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.150 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے۔