لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں کھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔کھلاڑی ہوٹل میں خوش گپیوں میں مصروف ہیں اور کھانے کا انتظار کیا جارہا ہے ۔
قومی کرکٹرز کے کھانے کی تصاویر وائرل
Oct 06, 2022