تین ٹرینیں لاہور سے کراچی روانہ 

Oct 06, 2022


لاہور(سٹاف رپورٹر)کراچی کے درمیان جزوی ٹرین آپریشن بحال ہونے پر تین ایکسپریس ٹرینوں کو لاہور سے کراچی روانہ کر دیا گیا۔قراقرم ایکسپریس ‘ 34 ڈاون پاک بزنس ایکسپریس‘ کراچی ایکسپریس روانہ ہوئی۔

مزیدخبریں