اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواستوں میں اٹارنی جنرل کو عدالتی معاونت کیلئے طلب کرتے ہوئے فیصل صدیقی کو دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔
لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے درخواستیں اٹارنی جنرل معاونت کیلئے طلب‘ دلائل کی ہدایت
Oct 06, 2023