وزیر منصوبہ بندی سے ورلڈ بینک ڈائریکٹر کا سیلاب سے تباہ منصوبوں کی بحالی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی ۔ملاقات میں سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی اویس منظو سمرا اور وزارت کے سینئر حکام بھی شریک ہوئے ،ملاقات میں سیلاب 2022 سے تباہ شدہ بحالی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کےا گےا۔

ای پیپر دی نیشن