لاہور (خبر نگار) اینٹی کرپشن مقدمہ سے پرویز الہی کو ڈسچارج کرنے کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو پرویز الہی نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ سنگل بنچ کا فیصلہ حقائق اور قانون کے برعکس ہے۔