لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پرچیف سیکرٹری پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست غیر موثر ہونے کی بناءپر نمٹا دی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے شہری عاشر سرفراز کی درخواست پر سماعت کی۔
سانحہ جڑانوالہ، لاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست غیر م¶ثر ہونے پر نمٹا دی
Oct 06, 2023