عمران کی بیٹوں سے فون پر بات کیلئے درخواست‘ جیل حکام سے رپورٹ طلب‘ اٹک جیل میں آسانی تھی: جج

Oct 06, 2023

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطہ کیلئے دائر درخواست میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اٹک جیل میں بہت آسانی سے تھی۔

مزیدخبریں