تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

Oct 06, 2023

 لاہور (آئی این پی ) تحریک انصاف نے لاہورمیں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی نے انتظامیہ سے لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی۔ تحریک انصاف پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کی جانب سے درخواست میں کہا ہے لبرٹی چوک میں 15 اکتوبر کو جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔

مزیدخبریں