قصور (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ چھانگا مانگا ماشاءاللہ کالونی کے محمد یوسف نے تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ گھر والوں کی غیر موجودگی میں ملزم ندیم موقع پا کر گھر میں داخل ہوا اور میری بیٹی(س ب) کو دھمکیاں دے کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
قصور: اہل خانہ کی غیر موجودگی میں اوباش کی گھر میں گھس کر لڑکی سے زیادتی
Oct 06, 2023