حمص( نوائے وقت رپورٹ) شام کے شہر حمص کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون طیارے کے حملے میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ڈرون حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آو¿ٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں فوجی افسر، اہلکار اور شامی شہری شامل ہیں۔
شام: فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آو¿ٹ پریڈ میں ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک
Oct 06, 2023