امریکی شہر بالٹی مور میں یونیورسٹی کے قریب فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

بالٹی مور (نوائے وقت رپورٹ) امریکی شہر بالٹی مور میں یونیورسٹی کیمپس کے قریب فائرنگ کر کے 7 افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے جن میں طلبا بھی شامل ہیں۔ پولیس نے خبردار کیا ہے شہری خود کو محفوظ بنائیں اور علاقے میں جانے سے گریز کریں، یونیورسٹی نے بھی طلبا اور ان کے اہل خانہ کو متاثرہ علاقے سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...