گوجرانوالہ :خواجہ ضرار کلیم کاسندس فاﺅنڈیشن کا دورہ

Oct 06, 2023

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز خواجہ ضرار کلیم نے سندس فاﺅنڈیشن کا دورہ کےا ، تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی عیادت کی اور ان میں قیمتی تحائف بھی تقسیم کئے،صنعتکار اجمل اعوان، سماجی کارکن فیاض بٹ و دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چیئرمین سندس فاﺅنڈیشن حاجی سرفراز احمد نے مہمانان گرامی کو سندس فاﺅنڈیشن کے حوالے سے بریفنگ دی اور مہمانوں کو سندس فاﺅنڈیشن میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو دی جانیوالی سہولیات سے آگاہ کرنے کے ساتھ سندس فاﺅنڈیشن میں قائم جدید ترین لیب کا وزٹ کروایا۔

مزیدخبریں