پنڈی بھٹےاں (نامہ نگار)سےکرٹری بار اےسوسی اےشن لاہورعمر فاروق وڑائچ کے خلاف پولیس کی طرف سے مقدمہ درج کرنے کی مذمت،بار اےسوسی اےشن پنڈی بھٹےاں نے سےکرٹری بار لاہور کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر مکمل ہڑتال کی، پنڈی بھٹےاں بار کے صدرچوہدری فدا حسےن بھٹی اےڈووکےٹ ،نائب صدر بدر منےر اسلام اےڈووکےٹ نے اپنے مشترکہ بےان مےں اس واقعہ پر پوری بار کی طرف سے مذمت کرتے ہوئے مقدمہ کو فی الفور خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔