شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و امیدوار پی پی 141پیر سید سجاد حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے محبوب لیڈر میاں نواز شر یف کی وا پسی کی شدت سے منتظر ہے عوام کے انتظارکی گھڑی ختم ہو نے والی ہے 21 اکتو بر کو میاں نواز شریف عوام میں موجود ہو نگے ۔ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والے نشان عبر ت بن چکے۔