دین اسلام سایہ دار درخت کاٹنے کی اجازت بھی نہیں دیتا:قاسم ریاض گجر

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)سیاسی وسماجی رہنما وامیدوار پی پی 136 چودھری قاسم ریاض گجر نے کہا کہ اسلام امن وآتشی کا مذہب ہے دین اسلام کسی انسان کی جان لینا تو دور کی بات سایہ دار درخت کاٹنے کی اجازت نہیں دیتا دہشت گردی کا لبادہ اوڑھ کر اسلام کو بدنام کرنیوالے مسلمان نہیں ہو سکتے وہ ملک دشمنوں کیساتھ ملکر نہتے عوام کی جانوں کے درپے ہیں سانحہ مستونگ و ہنگو قومی المیہ ہیں، ذمہ داروں کو نشانِ عبرت بنایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن