پیپلز پارٹی لاہور کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا

لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی لاہور کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس آج بروز جمعہ پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ ماڈل ٹاو¿ن میں صدر پیپلز پارٹی لاہور چودھری اسلم گل کی زیر صدارت ہو گا۔جس میں 18اکتوبر کے جلسے،عام انتخابات اور حلقہ بندیوں کے حوالے سے اہم فیصلے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...