اے ایس آئی ‘2رضاکاروں کیخلاف مقدمہ

 فیروز والہ( نامہ نگار) پولیس چوکی کوٹ عبدالمالک کے تھایندار عبدالقیوم نے دو رضا کاروں رفاقت عرف سونی اور علی رضا کے ہمراہ نوجوان قمر شاہ کو گھر سے زبردستی پکڑ کر پولیس چوکی میں لا کر برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے سب انسپکٹر باقر رضا کی مدعیت میں اے ایس آئی عبدالقیوم اور رضاکاروں رفاقت اور علی رضا کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اے ایس ائی عبدالقیوم نے مقدمہ میں ضمانت کرا لی۔

ای پیپر دی نیشن