سعودی عرب ‘امارات سے مزید 4 اشتہاری گرفتار

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے مزید 4 اشتہاریوں کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاریوں امانت علی کوسعودی عرب اورمسعود حسین کومتحدہ عرب امارات سے گرفتار کیا گیا۔ رابری کیس میں مطلوب اشتہاری محمد سلیم اور دیگر جرائم میں مطلوب اشتہاری محمد عمر شہزادکو بھی متحدہ عرب امارات سے گرفتار کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...