لاہور(کامرس رپورٹر ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور دلاور حسین فاونڈیشن نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ادارے پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تشخیص ،سستی اور اعلیٰ معیار کی ادویات تک رسائی کو یقینی بنانے کیلئے کام کریں گے۔