ہائیکورٹ : امتحانی سنٹرکی عمارت کرایہ پر دینے کیخلاف لاہور بورڈ سے ریکارڈ طلب

Oct 06, 2023

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے امتحانی سنٹر لاہور بورڈ کی عمارت کرایہ پر دینے کیخلاف درخواست پر10 اکتوبر کو لاہور بورڈ سے گذشتہ 3 برس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوا کریگی۔

مزیدخبریں