ایل ڈبلیو ایم سی: 65 ورکرز مسلسل غیر حاضری پر نوکری سے فارغ

Oct 06, 2023

 لاہور(خبرنگار)ایل ڈبلیو ایم سی انتظامیہ نے شہرِ لاہور میں صفائی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے کام چور عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بغیر اطلاع کیے30 روز تک ڈیوٹی سے غائب رہنے والے ایل ڈبلیو ایم سی کے 65 ورکرز کو نوکری سے فارغ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیا ہے،اس حوالے سے بابر صاحب دین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران 162 ورکرز کو لمبی غیر حاضری پر نوکری سے فارغ کیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں