علی رضا ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات صہیب اشرف کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کاحکم

لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی پی او بہاولنگر علی رضا کو تبادلہ کر کے ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کردیا ہے جبکہ ایس ایس پی آپریشنز لاہور محمد صہیب اشرف کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن