16سالہ لڑکی اغوا

Oct 06, 2023

اسلام آباد)اپنے سٹاف رپورٹر سے)16سالہ لڑکی اغوا ہو گئی،تھانہ بہارہ کہو کو اختر حسین اعوان نے بتایا کہ نذیر احمد وغیرہ نے مارگلہ حویلی سے 16سالہ بیٹی مقدس کو اغوا کرلیا۔

مزیدخبریں