نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل

Oct 06, 2023

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی وقار حسن چیمہ کے ہدایات پر نادہندہ نجی ہاﺅسنگ سو سائیٹیوں کے خلاف کارروائی کے دوران مری روڈ پر واقع نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کر دیا گیا، سب رجسٹرار اربن ون سٹی ملک اعجاز نے بتایا کہ ریونیوا یکٹ کے تحت نادہندہ نجی ہاﺅسنگ سوسائیٹیوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جو آئندہ بھی جا رہی رہے گی۔

مزیدخبریں