ماہر تعلیم محمد شبیر احمد عثمانی کو بیسٹ ٹیچر کی شیلڈ دی گئی 

Oct 06, 2024

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار)خانقاہ ڈوگراں کے ماہر تعلیم اور کمپیوٹر سبجیکٹ اسپیشلسٹ شبیر احمد عثمانی اپنی پیشہ وارانہ مہارت کی بدولت خانقاہ ڈوگراں میں اپنا آپ مقام رکھتے ہیں۔حالیہ سکول نتائج کے پیش نظر ضلعی سطح پر محکمہ تعلیم کی جانب شبیر احمد عثمانی کی صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آفس میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں ٹیچر ڈے کے مناسبت سے شبیر احمد عثمانی کو بیسٹ ٹیچر کی شیلڈ،ہیروایوارڈ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

مزیدخبریں