کامونکی(نمائندہ خصوصی)والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر دوشیزہ نے زہریلا کیمیکل پی لیا۔گذشتہ روز ٹبہ محمد نگر کی بیس سالہ (م) کو اْسکے اہلخانہ نے گھریلو کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹا تو اْس نے دلبرداشتہ ہوکرزہریلا کیمیکل پی لیا۔جسے کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔