پی ایس ایم اے پنجاب کے انتخابات:چوہدری محمد اسلم چیئرمین منتخب 

لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پنجاب زون) کے انتخابات کے نتائج کے مطابق چوہدری محمد اسلم متفقہ طور پر 2024-26 کیلئے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں جبکہ عمر آدم اور میاں فیصل احمد مختارممبر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر منتخب ہو گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن