میو ہسپتال:بصارت کے عالمی دن کی پر  ہفت روزہ سکریننگ کیمپس ،آگاہی تقریبات کا آغاز 

لاہور(نیوز رپورٹر) کالج آف اوپتھلمولوجی اینڈ الائیڈ وژن سائنسز/شعبہ امراض چشم، میو ہسپتال نے بصارت کے عالمی دن کی موقع پر آنکھوں کو درپیش مسائل کے ہفت روزہ اسکریننگ کمپس اور عوامی آگاہی کی تقریبات کا آغاز کر دیا یہ تقریب ہر سال اکتوبر کی دوسری جمعرات کو منائی جاتی ہے۔ اس سال کا موضوع’’ پردہ بصارت پر ذیابیطس کے نقصانات اور بچوں میں قریب نظری’’ کی سکریننگ شامل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن