ٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی  دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی ریاست فلوریڈا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حساس دستاویزات سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والے فیڈرل جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔لینوئیس سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ شہری ایرک جیمز رینیرٹ پر 5 الزامات کی بنیاد پر فرد جرم عائد کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن