سندھ‘رواں سال ملیریا کے 212807 ڈینگی کے 1641 کیسز رپورٹ

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ میں رواں سال ملیریا کے 2 لاکھ 12 ہزار 807 کیسز جبکہ ڈینگی کے 1641 مریض سامنے آئے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی سے ملیریا کے 1 ہزار 691 کیسز جبکہ ڈینگی کے 1 ہزار 422 کیسز رپورٹ ہوئے۔ 

ای پیپر دی نیشن