شہریوں کے نام پر جاری غیر قانونی سمیں افغان باشندے کو فروخت کیے جانے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی کے شہریوں کے نام پر بڑی تعداد میں غیر قانونی سمیں افغان باشندوں کو فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے رضویہ پولیس نے سادہ لوح شہریوں سے بائیو میٹرک سے حاصل کی جانے والی موبائل فون سمز بڑی تعداد میں برآمد کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن