راولپنڈی(جنرل رپورٹر)پی ٹی آ ئی کے احتجاج میں کارکنوں اور عہدیداروں کی شمولیت کو روکنے کیلئے حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے شاہراہیں اور موٹر وے بند کر دیئے گئے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جن شہریوں نے ایمرجنسی کی صورت میں دوسرے شہروں کا جا نا تھا انہوں نے ریل گاڑی کا سفر کیا راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر معمول سے زیادہ رش رہا ۔