راولپنڈی (جنرل رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9مئی مقدمات کی سماعت مزید کارروائی کیلئے 9اکتوبر تک ملتوی کر دی،سماعت راستوں کی بندش کے باعث ملتوی کی گئی، ملزم عدالت پیش نہ ہو سکے،9مئی کے 14مقدمات انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں زیر سماعت ہیں۔
9مئی مقدمات کی سماعت 9اکتوبر تک ملتوی
Oct 06, 2024