اسرائیلی حملے تیز، لبنان میں تعلیمی سال کا آغاز ملتوی

لبنان نے اتوار کو کہا کہ ملک سرکاری تعلیمی سال کا آغاز ملتوی کر رہا ہے کیونکہ اسرائیل نے لبنانی مزاحمتی گروپ حزب اللہ کے خلاف اپنے فضائی حملوں میں اضافہ کر دیا ہے۔وزیرِ تعلیم عباس حلبی نے کہا، "سکیورٹی خدشات" کے باعث دس لاکھ سے زائد طلباء کے لیے نئے سال کا آغاز اب چار نومبر کو ہو گا۔"

ای پیپر دی نیشن