نیو یارک (نیٹ نیوز) مشہور گلوکار و میڈونا کے عالمی ٹور نے 408 ملین ڈالر کما کر موسیقی کی دنیا میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے یہ کسی بھی تنہا گلوکار کے کنسرٹ میں کیا جانے والا سب سے زیادہ بزنس ہے میڈونا نے کل 35 لاکھ شائقین کے سامنے گلوکاری کا مظاہرہ کیا۔