اس سے پہلے لاہور پریس کلب میں مختلف شیعہ علمأ اور رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ لاہور میں سانحہ کربلا گامے شاہ ناقص سیکیورٹی کا نتیجہ تھا ، اس کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ سانحہ ملک میں شیعہ سنی فساد کرانے کے لیے کیا گیا تھا ۔ انہوں نے پنجاب حکومت سے صوبائی وزیرقانون رانا ثنأ اللہ کی وزارت سے علیحدگی کا مطالبہ بھی کیا۔
تنظیم ملت جعفریہ کے قائد علامہ ساجد نقوی نے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردی کےعوامل اور اس کےانسداد کےطریقہ کار کیلئےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالتی کمشن تشکیل دیا جائے۔
Sep 06, 2010 | 17:34