انٹرنیشل ہاکی فیڈریشن نے دسمبر دوہزارگیارہ میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی بھارت میں نہ کرانے کا اعلان کیا ہے۔

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں کھیلوں سے متعلق مسائل کے پیش نظر دسمبر دوہزر گیارہ میں ہونے والی ہاکی چیمپئنز ٹرافی اب کسی دوسرے ملک میں ہوگی جس کے اعلان ایک ہفتے کے بعد کیا جائے گا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے حکام کا یہ بھی کہنا ہے ان کی کوشش ہوگی کہ چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد مقررہ وقت پرممکن بنایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن