پشاورکےعلاقے گلبرگ میں شدید بارش کے بعد دیوارگرگئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا، ادھرایک دوسرے واقعہ میں کوٹلا محسن کےعلاقےمیں مکان کی چھت گرنےسے چارافرادزخمی ہوئےجنہیںلیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےجہاں انکی حالت خطرےسےباہربتائی جارہی ہے۔