وزیراعظم نے آئی جی موٹروے ذوالفقار چیمہ کو آج طلب کر لیا، اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان

لاہور (آئی این پی) وزیراعظم کی دعوت پر آئی جی موٹر وے ذوالفقار چیمہ آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اور اس بات کا امکان ہے کہ ذوالفقار چیمہ کی ماضی کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے انہیں سندھ یا کسی اور جگہ انتہائی اہم ذمہ داری سونپی جائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن