لیڈز (آئی این پی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج لیڈزمیں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 8 ستمبر کو مانچسٹرمیں کھیلا جائیگا۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
Sep 06, 2013