آپکی تقریر روایات سے ہٹ کر تھی: شجاعت، اپنے جذبات کی ترجمانی کی: نوازشریف

Sep 06, 2013

اسلام آباد (آئی این پی/نوائے وقت نیوز) وزیراعظم نوازشریف اور ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین کے درمیان صدر کے ظہرانے پر ملاقات ہوئی، دونوں نے ایک دوسرے سے خوشگوار انداز میں ہاتھ ملایا، شجاعت نے وزیراعظم کو تقریر پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ یہ روایات سے ہٹ کر تھی جس پر وزیراعظم نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے جذبات کی ترجمانی تھی۔

مزیدخبریں